Leave your feedback Share Copy URL https://eevb.net/video/7WdmryI25ss.html Email Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Tumblr Share on Facebook Share on Twitter What is the heat dome causing extreme heat in Europe? - BBC URDU [Pf2jFR5d52v] Health Updated on August 06, 2026 EDT — Published on August 06, 2026 EDT برطانیہ، سپین اور فرانس سمیت مغربی اور وسطی یورپ کے ممالک نے گرمی کی شدت میں مزید اضافے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کے امکانات کے پیش نظر ریڈ الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور لکسمبرگ کے حکام نے بھی اسی نوعیت کے ریڈ الرٹس جاری کیے ہیں۔ درجہ حرارت میں اس اضافے کی ایک بڑی اور فوری وجہ ’ہیٹ ڈوم‘ بتائی جا رہی ہے۔ آخر ہیٹ ڈوم کیا ہوتا ہے؟ جانیے ریڈیکیون کی تحریر پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: RYHPXWR2kwV zT4uRBwAa3n 6ix675oBMNx TrTCfupqW70 ocKxA84Udmd j5fBXqlEC8C
برطانیہ، سپین اور فرانس سمیت مغربی اور وسطی یورپ کے ممالک نے گرمی کی شدت میں مزید اضافے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کے امکانات کے پیش نظر ریڈ الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور لکسمبرگ کے حکام نے بھی اسی نوعیت کے ریڈ الرٹس جاری کیے ہیں۔ درجہ حرارت میں اس اضافے کی ایک بڑی اور فوری وجہ ’ہیٹ ڈوم‘ بتائی جا رہی ہے۔ آخر ہیٹ ڈوم کیا ہوتا ہے؟ جانیے ریڈیکیون کی تحریر پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: RYHPXWR2kwV zT4uRBwAa3n 6ix675oBMNx TrTCfupqW70 ocKxA84Udmd j5fBXqlEC8C